وزیراعظم عمران خان کی آج67 ویں سالگرہ

وزیراعظم عمران خان کی آج67 ویں سالگرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدیار(این این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج67 برس کے ہوگئے وہ25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے۔عمران خاں کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے عمران خاں کو مبارک باد دیں گے اوردرازی عمر کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی۔
سالگرہ

مزید :

صفحہ اول -