نبی کریم ؐ کی تعلیمات و اخلاق کی روشنی میں معاشرے کی تعلیم و تربیت ناگزیر ہے

نبی کریم ؐ کی تعلیمات و اخلاق کی روشنی میں معاشرے کی تعلیم و تربیت ناگزیر ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کمیونٹی سنٹر جی نائن ٹو میں ماہ ربیع الاول کے حوالے سے خواتین ایک روزہ محفل ذکر مصطفی ؐ منعقد کی گئی جس میں وفاقی ملازمین کی خواتین اور بچیوں نے شرکت کرکے اظہار خیال بھی کیا کہ معاشرے کے روشن مستقبل کے لئے رسول ؐ کی حیات طیبہؐ کے سنہری آصولوں کو اپنا کر تعمیرنو کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے اور ریاست مدینہ کا ماڈل پیش کیا جاسکتا ہے۔یہ محفل صبح 10بجے سے لیکر دن 2بجے تک جاری رہی اور اختتام پر ملکی سلامتی اور امت مسلماء کیلئے دعا خیر کی گئی اور اختتام محفل پر شرکاء خواتین میں شرینی بھی تقسیم کی گئی