سید وکیل شاہ کی رسم قل آج ترناب فارم پشاور میں ہوگی

سید وکیل شاہ کی رسم قل آج ترناب فارم پشاور میں ہوگی

  



پشاور (سٹی رپورٹر) سید وکیل شاہ کی رسم قل آج پیر کے روز ترناب فارم پشاور میں ہوگی۔ مرحوم جماعت اسلامی کے سابق ناظم یوسی لالا کلے سید عابد علی شاہ اور سابق ٹاؤن ممبر سید شہزاد باچا کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر