تا لاش میں فا رمیسی ٹیکنیشن  ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق

تا لاش میں فا رمیسی ٹیکنیشن  ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق

  



 تیمرگرہ (بیورورپورٹ) تا لاش میں فا رمیسی ٹیکنیشن ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق، پولیس زرائع کے مطابق تیمرگرہ کے نواحی علاقہ تا لاش شمشی خان میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ملازم فار میسی ٹیکنشن شیر رحمان کو اس وقت شمشی خان تالاش میں ٹریلرنے کچل دیا جب وہ ڈا کٹر خائستہ رحمان کے والدہ کی نماز جنا زہ میں شرکت سے واپس گھر جا رہے تھے کہ سڑک پار کرتے ہوئے دس ویلرکی زد میں اگئے بعد ازان وہ آبائی گاوں تنگے شمشی خان مین سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر