بہادر خان آف ثبت خیل  رستم انتقال کر گئے 

بہادر خان آف ثبت خیل  رستم انتقال کر گئے 

  



رستم(تحصیل رپورٹر)بہادر خان آف ثبت خیل رستم انتقال کر گئے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، مرحوم اسلم خان ماما، اشرف خان اور افضل خان کے والد جبکہ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا پرویز خان کے چچا تھے رسم قل کل بروز منگل محلہ ثبت خیل رستم میں ادا کی جائے گی۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر