جہانگیرہ‘ ڈپٹی کمشنر فوت  ہونیوالے بچوں کے گھر گئے

جہانگیرہ‘ ڈپٹی کمشنر فوت  ہونیوالے بچوں کے گھر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہانگیرہ(نمائندہ پاکستان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان نے آج نوے کلے تحصیل جہانگیرہ میں کافی سینہ پودے کھانے سے فوت ہونے والے بچوں کے گھروں پر گیے اور انکے مغفرت کے لیے دعا کی۔ سوگوران کو مالی امداد اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ٹی ایم اے, فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ, 1122 اور ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ کو مذکورہ پودوں کو قبرستانوں, کھیتوں اور جنگلات سے تلف کرنے کے احکامات جاری کردی? ہیں جس پر کام جاری ہے۔ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ,پرائی ویٹ سکولز, ویلیج سیکرٹریز, ریونیو سٹاف اور ڈی سی وی ٹی ایف کو عوام میں آگاہی کے لیے پورے اقدامات کے احکامات دی گئی ہیں جس پر روزانہ کی بنیاد پر رپوٹ لی جائے گی۔ عوام الناس سے التماس ہیں کہ اس سلسلے میں بھر پور تعاون کرے اور بچوں پر خصوصی خیال رکھے۔