سٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر مہنگا

سٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر مہنگا
سٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر مہنگا

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری د ن کے آغاز پرمندی دیکھنے کو ملی ہے۔دوران کاروبار100انڈیکس میں 84.88 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے انڈیکس 37,839.03تک دیکھاگیا۔آخری اطلاعات تک انڈیکس 38,010.67پر ٹریڈ کرتا دکھائی دیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.45روپے پرٹریڈ ہورہا ہے۔

مزید : بزنس