بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی کاکہنا ہے کہ بلاول بھٹو اے پی سی میں خودشریک ہوں گے،بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد شریک ہوگا۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اے پی سی بلانے کافیصلہ کیا ہے اس حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے بھی کئے جارہے ہیں ،پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد