ایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئی

ایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئی
ایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئی

  



بہاولنگر،فورٹ عباس (این این آئی)ایک اور گوری فیسبک دوستی کے بعد پاکستان پہنچ گئی فورٹ عباس کے نوجوان کی ایک سال سے برازیل لڑکی سے دوستی رنگ لے آئے، برازیل لڑکی نوجوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ۔

لڑکی catia quellian tedesco نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کیا لڑکی نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھا ہے جمشید سرفراز ولد سرفراز واہلہ چک نمبر 176سیون آر حال مقیم 180سیون آر تحصیل فور ٹ عباس سے نکاح کیا لڑکی،لڑکے کے والدین اور دوست احباب شادی کی اس تقریب میں شامل ہوئے دولہا اور دلہن دونوں ہی بہت خوش ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /بہاول نگر