پاکستان میں 2 قطری شہری گرفتار لیکن دراصل یہاں کیا کررہے تھے؟

پاکستان میں 2 قطری شہری گرفتار لیکن دراصل یہاں کیا کررہے تھے؟
پاکستان میں 2 قطری شہری گرفتار لیکن دراصل یہاں کیا کررہے تھے؟

  



کوئٹہ (ویب ڈیسک) لیویز نے غیر قانونی شکار کرنے کے الزام دو غیر ملکی حراست میں لیا گیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قطر سے تعلق رکھنے والے دو عرب باشندوں کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ چاغی کے نواحی علاقے میں شکار کی غرض سے آگئے تھے۔ لیویز حکام نے اس بارے میں مزید تفتیش کررہے ہیں۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ