بنی گا لہ پولیس نے8 جرائم پیشہ افراد کو پکڑ لیا، یہ کیا کام کررہے تھے؟

بنی گا لہ پولیس نے8 جرائم پیشہ افراد کو پکڑ لیا، یہ کیا کام کررہے تھے؟
 بنی گا لہ پولیس نے8 جرائم پیشہ افراد کو پکڑ لیا، یہ کیا کام کررہے تھے؟

  



اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنی گا لہ پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف گر ینڈ ٹا رگیٹیڈ آ پر یشن کر تے ہو ئے 8منشیا ت فروش گرفتار کر لیے،ملزمان کے قبضہ سےبھا ری مقدارمیں چرس،شراب اور اسلحہ مع ایمو نیشن بر آمد کرلیا،ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرکےتفتیش شروع کر دی گئی.

تفصیلا ت کےمطا بق تھا نہ  بنی گا لہ کےعلاقہ میں خصوصی  پولیس ٹیمو ں نے منشیا ت فروشوں کے خلاف گر ینڈٹارگیٹڈ آ پریشن کیا،آ پریشن کےدوران8منشیا ت فروشوں کو ایک سابقہ ریکا رڈ یا فتہ ملزم سمیت گرفتار کر لیا،ملزمان میں محمود سلطا ن،سفیراحمد،محمدظہیر ،عمر ان احمد،محمدشبیر،نا صراسلم،فراقت حسین،سہیل پرویز شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے 1کلوسو گر ام چرس،15بو تلیں شراب اور پسٹل30بور معہ ایمو نیشن بر آمدکرلیا.ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے,ملزم محمود سلطان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہےجس کےخلاف مختلف تھانہ جات میں12مقدمات درج ہیں.ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اسلحہ کی نو ک پر پرس چھیننے اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے،ملزم نے مختلف تھانہ جات کےعلاقوں میں متعدد وارداتیں کرنےکاانکشاف کیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد