ڈی آئی خان ، ٹریفک کے المناک حادثے میں8 افراد جاں بحق ،20زخمی

ڈی آئی خان ، ٹریفک کے المناک حادثے میں8 افراد جاں بحق ،20زخمی
 ڈی آئی خان ، ٹریفک کے المناک حادثے میں8 افراد جاں بحق ،20زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی آئی خان ٹریفک کے المناک حادثے میں 8افراد جاں بحق اور20زخمی ہوگئے ، حادثہ مسافر بس کی ٹرک کے ساتھ ٹکر سے پیش آیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں کہری کے مقام پر مسافر بس کے ٹرک کے ساتھ ٹکرانے سے 8مسافر جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے ۔ مسافر بس مردان جارہی تھی ۔ حادثے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں میں خواتین بھی شامل ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -