وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے 

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے 
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کو دوہ لاہور کے موقع پرسینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے پر بریفنگ بھی دی جائے گی، اس کے علاوہ وزیر اعظم کو ری ریور راوی پروجیکٹ پر پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور کابینہ اراکین بھی ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان صحت منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، اس کے علاوہ وزیر اعظم کو کورونا صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -