گریک بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے

گریک بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے
گریک بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گریک بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

نومنتخب چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے نے کہاہے کہ آئی سی سی کا چیئرمین بننا میرے لیے باعث فخر ہے،آئی سی سی معاملات کوبہتر انداز میں حل کروں گا،ان کاکہناتھاکہ کرکٹ کی بہتری کیلئے انتھک محنت کروں گا،کرکٹ کی بہتری کیلئے تمام کرکٹ بورڈز کے ساتھ ملکر کام کروں گا۔

واضح رہے کہ گریک بارکلے نیوزی لینڈکرکٹ کے آئی سی سی میں نمائندہ ہیں،گریک بارکلے کو نیوزی لینڈ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑنا ہوگا۔

مزید :

کھیل -