لاہور،میوہسپتال کے 12 ہیلتھ پروفیشنلز کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور،میوہسپتال کے 12 ہیلتھ پروفیشنلز کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور،میوہسپتال کے 12 ہیلتھ پروفیشنلز کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال کے 12 ہیلتھ پروفیشنلز کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا،کورونا سے متاثر 9 ڈاکٹرز ،3 ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔

نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے میوہسپتال میں 12 ہیلتھ پروفیشنلز کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ کورونا متاثرین میں 9 ڈاکٹرز اور 3 ہیلتھ ورکرز شامل ہیں،تمام کورونا سے متاثرہ طبی عملہ کو آئسولیٹ کردیا گیا ، اسد اسلم کاکہنا ہے کہ میو ہسپتال میں 50 سے زائد طبی عملہ کے کورونا ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -