6 میجر جنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ،سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفوربھی شامل

6 میجر جنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ،سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف ...
6 میجر جنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ،سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفوربھی شامل

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے 6 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی،ترقی پانے والوں میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور شامل ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں ہوئی ہیں،6 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجرجنرل اخترنواز میجر جنرل سردار حسن اظہرحیات،میجرجنرل آصف غفور ،میجرجنرل سلمان فیاض غنی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -