وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات، انتظامی امور،کورونا اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات، انتظامی امور،کورونا ...
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات، انتظامی امور،کورونا اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کے انتظامی امور، کورونا اور ترقیاتی منصوبوں پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
اجلاس میں وزیراعظم کو پنجاب میں قانون سازی پر اپ ڈیٹ دی گئی،وزیراعظم کو پنجاب کابینہ کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیاگیا،وزیراعظم کو پنجاب کے سیاسی اور انتظامی امور پر بھی آگاہ کیاگیا۔