مدینہ فیبرکس اچھرہ کے مالک کیخلاف اڑھائی لاکھ کی ڈگری جاری 

  مدینہ فیبرکس اچھرہ کے مالک کیخلاف اڑھائی لاکھ کی ڈگری جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت کے جج وسیم افضل نے مدینہ فیبرکس اینڈلہنگاہاؤس اچھرہ کے مالک کے خلاف 2لاکھ50ہزار روپے کی ڈگری جاری کردی، دلہن کالہنگاوقت پرتیارنہ کرنے پرشہری نے صارف عدالت سے رجوع کررکھاتھا، ریواز گارڈن کے طارق نذیرنے یہ دعویٰ دائرکیا تھا جس میں موقف اختیارکیاگیا تھاکہ اس نے مدینہ فیبرکس اینڈلہنگاہاؤس اچھرہ کے مالک کودلہن کا ولیمے کے لئے جوڑا سلائی کے لئے دیا اور ایڈوانس رقم 20 ہزار روپے اداکی،7روزکاوعدہ کیاگیالیکن عین وقت پر جوڑانہیں دیا جو بازار سے خریدنا پڑا۔

مزید :

علاقائی -