خاتون سے بدتمیزی کیس،مقدمہ کا چالان پراسکیوشن آفس جمع

  خاتون سے بدتمیزی کیس،مقدمہ کا چالان پراسکیوشن آفس جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کی عدالت میں یوم آزادی پر چنگ چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد پولیس کی جانب سے مقدمہ کا چالان پراسکیوشن آفس میں جمع کروا دیا گیاہے،چالان میں محمد آصف، محمد عاطف، عثمان ریاض اور عبدالرحمن کو گنہگار قرار دیا گیا ہے،ملزمان کے خلاف تھانہ لاری اڈا پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -