پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس مزید سماعت 6 دسمبر تک ملتوی

      پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس مزید سماعت 6 دسمبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت میں پنجاب یوتھ فیسٹیول میں سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کیس میں نیب نے عثمان انور اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا ہے،عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب کر تے ہوئے مزید سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کر دی،عثمان انور اور دیگر ملزمان نے  بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

مزید :

علاقائی -