ماڈل ہاؤسنگ کرپشن کیس، ملزم سلیم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ماڈل ہاؤسنگ کرپشن کیس، ملزم سلیم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج اسدعلی نے ماڈل ہاؤسنگ انکلیو میں 2 ارب سے زائد کرپشن کیس میں ملوث ملزم سلیم اشتیاق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی،عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو دوبارہ طلب کرلیاہے۔

،عدالت نے ملزم فرحان چیمہ کی 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کررکھی ہے،ملزم سلیم اشتیاق کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -