شالیمار، کریانہ سٹور سے چور پونے3 لاکھ مالیت کی 142 پیٹیاں گھی چرا کر فرار 

  شالیمار، کریانہ سٹور سے چور پونے3 لاکھ مالیت کی 142 پیٹیاں گھی چرا کر فرار 

  

 لاہور (کر ائم رپو رٹر) شالیمار کے علاقے میں واقعہ ایک کریانہ سٹور میں چوری کی واردات کے نتیجے میں نامعلوم چور سٹور سے 2لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کی 142 گھی کی پیٹیاں چرا کر فرار ہوگئے۔ تھانہ شالیمار پولیس نے سٹور کے مالک حارث کی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -