حافظ آباد،اے ٹی ایم مشین سے 58لاکھ روپے چرانے والوں کا سراغ نہ مل سکا

  حافظ آباد،اے ٹی ایم مشین سے 58لاکھ روپے چرانے والوں کا سراغ نہ مل سکا

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان) پنڈی بھٹیاں کے نیشنل بینک کی اے ٹی ایم مشین کو ہیک کرکے 58لاکھ روپے چرالیجانے والے ملزمان کا تاحال سراغ نہ لگ سکا۔

 اور نہ ہی کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں آسکی ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کیس سائبر کرائمز کا ہے۔

مزید :

علاقائی -