سی آئی اے سول لائنز ڈویژن نے پیشہ ورڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

      سی آئی اے سول لائنز ڈویژن نے پیشہ ورڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سی آئی اے سول لائنز ڈویژن پولیس نے پیشہ ورڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ایس پی سی آئی اے عا صم افتخا ر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سی آئی اے سول لائنز ڈویژن پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث مچھلی گینگ کے 2ملزمان بلاول عرف مچھلی اور حیدر علی کو گرفتارکر کے ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،دیگر قیمتی اشیائاور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس ہوئے ہیں ملزمان گلیوں اور شاہراو ¿ں پر شہریوں کونقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے۔

مزید :

علاقائی -