نوازشریف کالونی نصیر آباد میں 40سالہ نامعلوم شخص ٹرین  کی زد میں آکر جاں بحق

نوازشریف کالونی نصیر آباد میں 40سالہ نامعلوم شخص ٹرین  کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) نوازشریف کالونی نصیر آبادمیں ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے 40 سالہ نامعلوم شخص اچانک ٹرین آجانے سے زد میں آگیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی، مقامی پولیس نے لاش مردہ خانے بھجوا کر ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -