مصطفی آباد،پولیس نے سوشل میڈیا  پراسلحہ کی نمائش کرنیوالا ٹک ٹاکر پکڑ لیا

مصطفی آباد،پولیس نے سوشل میڈیا  پراسلحہ کی نمائش کرنیوالا ٹک ٹاکر پکڑ لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی آباد پولیس نے سوشل میڈیا اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے رہائشی ملزم آنتھنی مسیح نے ناجائز اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد مصطفی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پر فورا ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -