ماڈل ٹاؤن کچہری، ٹائر پھٹنے سے ٹرک پل سے نیچے جا گرا، ڈرائیور شدید زخمی

        ماڈل ٹاؤن کچہری، ٹائر پھٹنے سے ٹرک پل سے نیچے جا گرا، ڈرائیور شدید ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث تیز رفتار ٹرک پل سے نیچے جا گرا جس کے نتیجے میں ٹرک مکمل طور پر تباہ جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاون کچہری کے قریب ٹرک پل سے نیچے گیا حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں پر ٹرک مکمل تباہ جبکہ ڈرائیور صدیم شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -