ڈسکہ، ڈاکو نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

  ڈسکہ، ڈاکو نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تین مسلح ڈاکوؤں نے نقدی او رموبائل فون چھین لیا تھانہ موترہ کے علاقہ ترگڑی کا بشارت اپنی موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ اس کو ناکہ لگائے کھڑے تین مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا۔

 اوراس سے نقدی 45ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -