نولکھا پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، 1390 گرام چرس برآمد

    نولکھا پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، 1390 گرام چرس برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سٹی رضو ان طا رق کی ہد ایت پرنولکھا پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی نولکھا سر کل میا ں قد یر اور ایس ایچ او انسپکٹر محمد تنو یر پہلو ان نے کارروائی کے دوران منشیات فروش نومی عرف نوما کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1390 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔چوکی غالب مارکیٹ پولیس کی کارروائی، منشیات کی سپلائی ناکام کرکے سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران اعجاز کوگرفتارکر کے 1 کلو 600 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ باغبانپورہ انویسٹی گیشن پولیس نے منشیات فروش ملزم ماجد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 13 سو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -