کوٹ لکھپت شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

کوٹ لکھپت شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی،فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی،ملزم اسلم بھٹی نے شادی کی تقریب میں ممنوعہ بور اسلحہ سے ہوائی فائرنگ کی،فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -