شادباغ،ڈاکوؤں نے کار سوار فرحان علی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، دونوں ڈاکو کار سوار سے 1 لاکھ کی نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار
لاہور(کر ائم رپو رٹر) شادباغ میں موٹر سائیکل سوارڈاکوؤں نے کار سوار راہگیر فرحان علی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ دونوں ڈاکو کار سوار سے 1 لاکھ کی نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تھانہ شادباغ نے فرحان علی کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔