مختلف دالوں کی قیمتوں نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی

مختلف دالوں کی قیمتوں نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر)دالوں کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ،دال مسوراورسفیدچنوں نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں دال مسورا ور سفید چنے کی قیمت میں 40روپے اضافہ، دال مسور کاریٹ280روپے سے بڑھ کر 320 روپے کلو، سفید موٹے چنے260روپے سے بڑھ کر 300 روپے کلو،دیسی سفید چنے180روپے سے بڑھ کر 220روپے کلوکردیئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -