مریم صفدر کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے،عاطف چوہدری

 مریم صفدر کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے،عاطف چوہدری

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء  عاطف چوہدری نے کہاکہ مریم صفدر کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے، کئی سالوں سے کیسوں میں روڑھے اٹکا رہی ہیں، مریم صفدر کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے، انہیں اپنے اور اپنے خاندان کے جرائم کا حساب دینا پڑے گا، شریف خاندان اپنے سنگین جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔

، شریف خاندان مافیا پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، عوام بھی ان کی سیاہ کرتوتوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -