نادرا وین عوام کے شناختی کارڈ بنانے نشتر بلاک آئے گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) نادرا کی وین اہل علاقہ کے شناختی کارڈ بنانے کے لیے 25نومبر کو نشتر بلاک،علامہ اقبال ٹاؤن میں آئے گی۔ سوشل ویلفیئر سوسائٹی نشتر بلاک،علامہ اقبال ٹاؤن کے معظم مفتی نے کہا ہے وین صبح 9بجے آئے گی اور دو بجے تک رہے گی نئے بنانے والے اور تجدید کروانے مرد، خواتین فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔