عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہوگی،عامر جہانگیر 

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہوگی،عامر جہانگیر 

  

پشاور(سٹی رپورٹر) نیبرڈ ہوڈ کونسل 33 کریم پورہ گھنٹہ گھر یوسی 15 سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار جنرل نشست پر سابقہ کونسلر عامر جہانگیر نے کہا ہے کہ پہلے بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ کامیابی کے بعد عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے آزاد حیثیت سے حصہ لینے والے عامر جہانگیر کے پینل میں اقلیتی نشست پر بانسری لال یوتھ کونسل ہے ملک وقار اور لیبر کونسلر کے امیدوار فرمان گل بھی اس موقع پر موجود تھے انہوں نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کا خاتمہ منتخب نمائندوں کا اولین فریضہ ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -