نوشہرہ ٹریفک کے حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق 2  زخمی

      نوشہرہ ٹریفک کے حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق 2  زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ ٹریفک کے المناک حادثے میں ایک نوجوان  جاں بحق 2 افراد شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ نے  زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی واقعات کے مطابق نوشہرہ مانی شریف روڈ کے مقام پر  روڈ ٹریفک حادثہ روڈ ٹریفک حادثے کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی روڈ ٹریفک حادثہ سوزوکی کا موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے باعث پیش آیاحادثے کے دوران زبیر عمر 17 سال سنہ خیسری موقع پر ہی جاں بحق جبکہ زخمیوں میں طاہر عمر 20 سال سنہ خیسری اور  قدیم عمر 18 سال سنہ خیسری شامل ریسکیو 22 11 نوشہرہ سے  میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی سمیت زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کو QHAMC ہسپتال منتقل کیا*