اوپن ہینڈز سکول طلعت پارک میں سالانہ میلاد کانفرنس

اوپن ہینڈز سکول طلعت پارک میں سالانہ میلاد کانفرنس

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)اوپن ہینڈز سکول طلعت پارک لاہور میں تیسری سالانہ میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کی سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ سکول کے سٹاف طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ سینئر ٹیچر مس شکیلہ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیے جبکہ مس عابدہ نے خوب صورت کلام پیش کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے محفل کے اختتام پر سکول کے ڈائریکٹر وسیم سرحدی اور پرنسپل شازیہ سرحدی نے سٹاف کے ساتھ مل کر درود و سلام پیش کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -