بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132کے وی شیخ محمدی -پشاور انڈسٹریل ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی25نومبر صبح9بجے سے شام5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی پشاور انڈسٹریل اور پشاور یونیورسٹی گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر زپر بوقت ضرورت اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی,132کے وی کھولیاں بالاگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25نومبر صبح10بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کھولیاں, جبری, سریکوٹ, فیڈر زکے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی ہری پور- حویلیاں ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 25نومبر صبح9بجے سے شام5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی ہری پور گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کوٹ نجیب 2,1, ٹاون 5,4,3,2,1, کالا بٹ  2,1, خان پور نیو, صوابی میرا, پنیاں 2,1, ایس این خان, بالڈھیر, پوسپیٹ, زیب فارمہ, ٹی اینڈ ٹی کالونی, چمبا پروجیکٹ, جوڈیشل کمپلیکس ہری پور, پی آئی ڈی سی, صوابی میرا 2,132 کے وی کھولیاں بالا گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی سٹی, ٹاون, میر پور 2, انڈسٹریل   1, کھولیاں, جبری فیڈر زکے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی بٹل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25نومبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بٹ گرام 3,1اور بٹل فیڈر زکے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی بٹل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25نومبر  دوپہر 2بجے سے شام7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جبر, بٹ گرام2, خیر آباد, ڈی ایچ کیو بٹل فیڈر زکے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی  جوتیلشت چترال گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25نومبر  دوپہر 12بجے سے شام5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جوتیلشت, ایکسپریس چترال, اپر دیر/ چترال فیڈر زکے صارفین متاثر ہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -