ڈراموں کی آڑ میں مجرا،حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ

 ڈراموں کی آڑ میں مجرا،حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ

  

   ملتان (وقائع نگار) صوبائی حکومت نے ڈراموں کی آڑ میں مجرا پروگرام کر انے والوں کے خلاف   سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے سے ضلعی انتظامی افسران کو کو ایکشن لینے کا گرین سگنل بھی دے دیا ہے ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے پنجاب کے ان شہروں میں ضلعی افسران کو ہدایت کر دی ہے جہاں سٹیج ڈراموں میں (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

پروگرام کر جاتے ہیں اور تماش بین اپنی پسندیدہ اداکاراؤں پر پھول اور نوٹ نچھاور کرتے ہیں۔ا ن شہروں میں رحیم یار خان، صادق آباد، دریا خان، خانیوال، ڈیرہ غازی خان، بھکر، میلسی اور ملتان کے مضافات جس میں دو کوٹہ سرفہرست ہے جہاں سٹیج ڈراموں میں مجرے کر ئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جن کے ضلعی افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مجرا پروگراموں کے سدباب کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔

کارروائی فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -