گورنرسندھ عمران اسماعیل سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

  گورنرسندھ عمران اسماعیل سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔گورنر سندھ نے لیفٹینینٹ جنرل محمد سعید کی ملک کے لئے پیشہ وارانہ خدمات کو سراہا اور نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے ملک کی سلامتی اور امن و امان کے قیام کیلئے بیش قیمت قربانیاں دی ہیں۔پاکستان کی بہادر مسلح افواج پر قوم کو فخر ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -