سوشل میڈیاپرمسلح تصویروائرل کرنامہنگاپڑگیا،نوجوان گرفتار
میلسی (نامہ نگار)سوشل میڈیا پر مسلح ہو کر تصویر وائرل کر نے والے نوجوان کوپولیس نے گرفتار کر لیا۔ موضع سپڑا کے حسن مصطفی ارائیں نے پسٹل 30 بور کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کی جسے اے ایس آئی ندیم حسن نے تلاش کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مسلح تصویر