الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
نوشہرہ(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیلے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی دفعہ 24کے تحت بلدیاتی انتخابات میں انتخابی مہم کی تشہیر کیلے پینافلیکس مٹیریل سے بنے کسی بھی ساز کے بینرز اور بل بورڈ پر مکمل پابندی عاد ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے ضلع نوشہرہ کی حدود میں بلدیاتی انتخابات کی تشہیری مہم کیلے ہر قسم اور ساز کے بینرز اور بل بورڈز جوپینا فلیکس مٹیریل سے بنے ہو پر دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلے پابندی عاد کردی ہے۔ خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف پاکستان پینل کوڈ کی زیر دفعہ 188کے تحت قانونی کاروای کی جایگی جبکہ متعلقہ پبلشرز/پرنٹرز کی مشینری بھی ضبط کی جاسکتی ہے۔