چیف جسٹس سے پنجاب بار کونسل کے 8رکنی وفدکی ملاقات 

چیف جسٹس سے پنجاب بار کونسل کے 8رکنی وفدکی ملاقات 

  

 حاصل پور(نامہ نگار)سپریم کوٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد سے پنجاب بار کونسل سے آٹھ رکنی وفد نے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد ممبر حاجی محمد افضل دھرالہ اور دیگر کی سربراہی میں ملاقات کی۔اس موقع پرجسٹس گلزار احمد نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

معاونت کرنا بار کی ذمہ داری ہے تاکہ عدلیہ مقدمات کا قانون کے مطابق فیصلہ کر سکے۔ نئے وکلاججز کا احترام کریں۔

 ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -