شجاع آباد:شادی کی تقریب میں  چھاپہ،حملے میں سب انسپکٹرزخمی 

شجاع آباد:شادی کی تقریب میں  چھاپہ،حملے میں سب انسپکٹرزخمی 

  

  ملتان (وقائع نگار)چھاپے پرشادی میں شریک افرادنے حملہ کرکے سب انسپکٹرکوزخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبرکی اطلاع پرپل کھارہ شجاع آباد میں نعیم کی شادی تقریب میں لاؤڈ سپیکر،ڈھول کی تاپ پر ہلڑ بازی کرنے پر سب انسپکٹر احمد نواز نے دیگر(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 ملازمین کے ہمراہ چھاپہ مارا۔جہاں پندرہ سے بیس نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر دھاوا بول دیا اور  احمد نواز کوزخمی کردیااورموقع سے فرارہوگئے،واقع کی اطلاع پرپولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی۔ ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -