کالاپتھرمتاثرہ بچوں کے علاج میں  تاخیر،ڈاکٹرکیخلاف مقدمے کی درخواست 

کالاپتھرمتاثرہ بچوں کے علاج میں  تاخیر،ڈاکٹرکیخلاف مقدمے کی درخواست 

  

مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں خاندانی رنجش پر دو معصوم بچوں کو کالا پتھر پلانے کے سفاک واقعہ پر متاثرہ بچوں کے علاج میں تاخیری حربے استعمال کرنے،مبینہ غفلت برتنے (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

اور والدین سے الجھنے والے میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر شاہ جمال ڈاکٹر محمد عمران چانڈیہ کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدمنیراحمدلغاری نے  ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ کی عدالت میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی۔

مقدمہ درخواست

مزید :

ملتان صفحہ آخر -