غریب مریض کوہسپتال کے باہرگدھاریڑھی پرڈرپ لگادی

 غریب مریض کوہسپتال کے باہرگدھاریڑھی پرڈرپ لگادی

  

ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر)ہسپتال کے باہرگدھاریڑھی پرڈر پ لگاکر غریب کو علاج پربھی غربت کا آئینہ د کھادیاگیا۔ ٹبہ سلطان پور چوک عاصم کارہائشی محمداقبال اپنی بیماری کے علاج کے لیے وارڈنمبر3میں ڈاکٹرعباس منیس کے ہسپتال میں گیااورغریب (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

مریض کوہسپتال کے گیٹ کے سامنے ہی گدھاریڑھی پرڈرپ لگاکرغریب کواسکی اوقات بتادی گئی۔ تصویر وائرل ہونے پرشہر یوں نے افسوس کااظہارکرتے ہوئے اسے انسانیت کی تذلیل قراردیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -