لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) نواب ٹائون میں میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -