سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ، ملزم کو کس صوبے سے گرفتار کیا گیا؟

سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ، ملزم کو کس صوبے سے گرفتار کیا ...
سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ، ملزم کو کس صوبے سے گرفتار کیا گیا؟

  

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پر   فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر دفاع  کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو  صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے گرفتار کیا گیا ، ایس ایچ او گوجرانوالہ کےمطابق ملزم یاسر کو پشاور پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ ملزم یاسر نے خوف وہراس پھیلانے کے لیے فائرنگ کی تھی۔

مزید :

کتابیں -فادرآف گوادر -قومی -