من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کا سکینڈل ، وزارت اطلاعات ونشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کا سکینڈل ، وزارت اطلاعات ونشریات نے ...
من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کا سکینڈل ، وزارت اطلاعات ونشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کے سکینڈل میں وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو اشتہارات ، من پسند صحافیوں کو نوازنے سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی اور  میڈیا سیل کے ذریعے سرکاری رقوم کے غیر قانونی استعمال کے معاملات کی تحقیقاتی رپورٹ دے گی۔ 

واضح رہے کہ مریم نواز پر بطور سرپرست میڈیا سیل حکومت کے 9 ارب رو پے سے زائد رقم خرچ کرنے کا الزام ہے

مزید :

اہم خبریں -قومی -