انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے کمی کے بعد 174.98 روپے پر بند

انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے کمی کے بعد 174.98 روپے پر بند
انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے کمی کے بعد 174.98 روپے پر بند

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج 6 پیسے کمی  ہوئی جس کے بعد دن کے اختتا م پر ڈالر  174.98 روپے پر بند ہوا ۔ 

دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت 175.04 روپے تھی جو کچھ گھنٹوں کے بعد  14 پیسے گھٹ کر 174.90 روپے کی سطح پر آگئی  مگر بعد میں  8 پیسے کے اضافہ ہوا اور دن کے اختتام پر مجموعی طور پر ڈالر 6 پیسے کی کمی کے ساتھ 174.98 روپے پر بند ہوا ۔ 

مزید :

بزنس -